فلم کے مصنف یاسر حسین ہیں۔

''کراچی سے لاہور'' کی نمائش31 جولائی کو کی جائے گی
28 جولائی 2015 (18:51)
0

ممتاز ہدایت کار وجاہت رئوف کی نئی فلم ''کراچی سے لاہور'' کی نمائش اکتیس جولائی کو کی جائے گی۔

فلم کے مصنف یاسر حسین ہیں۔
ٹیلی ویژن کی ممتاز اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار شہزاد شیخ فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ شہزاد شیخ جو نامور اداکار جاوید شیخ کے بیٹے ہیں کی بطور ہیرو یہ پہلی فلم ہے انہوں نے ایک انٹرویو میں فلم میں کام کو انتہائی خوشگوار تجربہ قرار دیا۔