سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سونے کے بعد لوگ ان حقائق کو زیادہ یاد کرتے ہیں جن کو وہ جاگتے ہوئے یاد نہیں کرسکتے۔

ضرورت کے مطابق نیند سے یادداشت بڑھ جاتی ہے:تحقیق
28 جولائی 2015 (22:45)
0

ایک نئی تحقیق کے مطابق ضرورت کے مطابق نیند سے انسان نہ صرف واقعات بھولنے سے محفوظ رہتا ہے بلکہ اس کی یادداشت بھی بڑھ جاتی ہے۔

یونیورسٹی آف Eneter اور سپین میں باسکو سینٹر فار کاگنیشن برین اینڈ لینگوئج کے سائیکالوجی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سونے کے بعد لوگ ان حقائق کو زیادہ یاد کرتے ہیں جن کو وہ جاگتے ہوئے یاد نہیں کرسکتے۔