ایک اور کارروائی میں دو عسکریت پسندوں کو گرفتارکرلیاگیا ہے جن کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیاگیا ہے ۔