وزیر اعلیٰ پنجا ب کوسیلاب کی صورتحال ، امداد اور بچائو کی کارروائیوں اور سیلابی ریلوں سے پید اہونے والی صورتحال پر قابو پانے کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔

شہبازشریف کالیہ کے سیلا ب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ، امداد ی کارروائیوں کاجائزہ
28 جولائی 2015 (13:22)
0

پنجا ب کے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے آج ضلع لیہ کے سیلا ب سے متاثرہ علاقوں کادورہ کیااوروہاں سیلاب کی صورتحال اور امداد ی کارروائیوں کاجائزہ لیا۔انہیں سیلاب کی صورتحال ، امداد اور بچائو کی کارروائیوں اور سیلابی ریلوں سے پید اہونے والی صورتحال پر قابو پانے کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔


انہیں بتایا گیا کہ نشیبی علاقو ں سےلوگوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنےکاکام مکمل کرلیاگیا ہے اوردریائو ں کے پشتوں کومضبوط بنایاجارہاہے ۔