برازیل کے صوبے باہیہ میں ایک بس اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہوگئے۔