میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشتگردی سے نمٹنے میں خیبرپختونخوا حکومت کو درپیش مسائل سے بخوبی آگاہ ہے