منگل کے روزچین کے ساحلی شہرزوشان میں ایک شپ یارڈ میں مرمت ہونے والے ایک بھارتی آئل ٹینکر میں دھماکے اور آتشزدگی سے چار افراد ہلاک ہوگئے