نامہ نگاروں کے مطابق صدر بشار الاسد کی جانب سے عبوری حکومت کو اقتدار کی منتقلی کے بڑے مسئلے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔