حکام نے کہا ہے کہ اس سال ایچ سیون این نائن وائرس سے انیس افراد ہلاک اور چھیانوے متاثر ہوئے ہیں۔