بھارت اس سلسلے میں چین، پاکستان اور نیپال سے بھی کم درجے پر ہے۔

28 جنوری 2014 (11:35)
0

بھارت کو اعلیٰ ترجیحی ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی درجہ بندی میں ایک سو پچپن ویں درجے پر رکھا گیا ہے۔بھارت اس سلسلے میں چین،پاکستان اورنیپال سےبھی کم درجےپرہے۔اس سلسلے میں پاکستان کا درجہ ایک سو انتالیسواں ہے۔




ماحولیاتی کارکردگی درجہ بندی 2014ء میں ایک سو اٹھہتر ملک شامل کئے گئے ہیں۔