اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ آخری تاریخ تک تجدید اور رجسٹر نہ کروانے والے تمام اسلحہ لائسنس ہولڈرز کے لائسنس منسوخ کردیئے جائیں گے۔