یہ اتفاق رائے جمعہ کے روز اسلام آباد میں دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چوتھے دور کے موقع پر ہوا۔

28 فروری 2014 (20:20)
0


پاکستان اور ہالینڈ نے تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے جمعہ کے روز اسلام آباد میں دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چوتھے دور کے موقع پر ہوا۔
فریقین نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور سیاسی 'اقتصادی ' ثقافتی اور تعلیمی شعبوںمیں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
بات چیت میں افغانستان' بھارت ' یورپی یونین ' مشرق وسطی اور تخفیف اسلحہ سمیت عالمی اور علاقائی امور پر بھی غور کیا گیا۔