ملک کے معزول صدر مرسی کے سینکڑوں حامی قاہرہ'SUEZ اور اسکندریہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سڑکوں پر نکل آئے۔

28 فروری 2014 (22:26)
0

  مصر کے شہر منصورہ میں جمعہ کے روز نامعلوم مسلح افراد نے ایک پولیس افسر کو ہلا ک کر دیا۔


ملک کے معزول صدر مرسی کے سینکڑوں حامی قاہرہ'SUEZ اور اسکندریہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سڑکوں پر نکل آئے۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس پھینکی ' اسکندریہ میں جھڑپوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔