عراق میں بم دھماکوں اور حملوں کے تازہ واقعات میں 52 افراد ہلاک اور ایک سو زخمی ہوگئے ہیں۔



دارالحکومت بغداد کے علاقے صدرسٹی میں بڑا واقعہ اس وقت پیش آیا جب دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے 31افراد ہلاک اور51زخمی ہوگئے۔