انہوں نے کہا کہ اب تک صوبے کے ذہین طلباء وطالبات میں دو لاکھ سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے ہیں۔

28 فروری 2014 (15:49)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی ترقی صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔


 


 


انہوں نے یہ بات آج (جمعہ کو)لاہور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بارے میں پاکستان سافٹ وئیر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سلیم غوری کی قیادت میں ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران باتیں کرتے ہوئے کہی۔


 



انہوں نے کہا کہ اب تک صوبے کے ذہین طلباء وطالبات میں دو لاکھ سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے ہیں۔