اسرائیل کا اقدام عالمی قانون کی خلاف، مذاکرات بحالی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے،صائب ارکات

ٹرمپ کی درخواست رد،اسرائیل کا مزید مکانوں کی تعمیر کا اعلان
28 اپریل 2017 (22:29)
0

اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روکنے کی درخواست کے باوجود مشرقی بیت المقدس میں مزید پندرہ ہزار غیر قانونی مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔
ادھر فلسطین کے اعلی مذاکراتی نمائندے صائب ارکات نے کہا ہے کہ اسرائیل کایہ اقدام عالمی قانون کی منظم خلاف ورزی اور مذاکرات کی بحالی کو جان بوجھ کر سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔