مشیر وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کردیا ہے۔

وزیر اعظم نے ملک کو اقتصادی ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا،امیر مقام
28 اپریل 2017 (19:51)
0

وزیراعظم کے مشیر امیرمقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف نے ملک کواقتصادی ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے ۔
جمعہ کی شام سوات کے علاقے کبل میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کردیا ہے ۔
امیرمقام نے سوات میں امن واستحکام کی بحالی میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کوسراہا ۔