وزیر اعلیٰ کا بجلی گھر کی تکمیل پر اظہار مسرت۔

file photo

کراچی،سومیگاواٹ بجلی گھر کو گیس فراہم کر دی گئی
28 اپریل 2017 (18:42)
0

کراچی کے علاقے نوری آبادمیں سو میگاواٹ بجلی گھر کو گیس فراہم کر دی گئی ہے جس کے بعد بجلی گھر کی آزمائش بھی کر لی گئی ہے۔
یہ بات سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کو جمعہ کے روز کراچی میں ایک اجلاس کے دوران بتائی گی۔
انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بجلی گھر کی تکمیل پر مسرت کا اظہار کیا۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ تھر کے کوئلے کو بروے کار لاکر ملک کو درپیش توانائی بحران حل کیا جاسکتا ہے۔