ترجمان نے کہا کہ تیرہ ہزار نو سو پندرہ میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے جبکہ اس کی طلب سولہ ہزار نوسو اٹھاسی میگاواٹ ہے۔