ملک میں آزاد اور بامقصد صحافت یقینی بنانے کے لئے صحافیوں کے تحفظ ، ذرائع ابلاغ سے متعلق قوانین اور اخلاقیات کے بل کے مسودے پر غور کیا گیا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی طلاعات ونشریات اور قومی ورثہ کا اجلاس
28 اپریل 2017 (14:36)
0

اطلاعات ونشریات اور قومی ورثے کے بارے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی"> قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا ۔پیر اسلم بودلہ نے صدارت کی۔ اجلاس میں ملک میں آزاد اور بامقصد صحافت یقینی بنانے کے لئے صحافیوں کے تحفظ ، ذرائع ابلاغ سے متعلق قوانین اور اخلاقیات کے بل کے مسودے پر غور کیا گیا۔

کمیٹی کو اکادمی ادبیات پاکستان کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔