وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس کے اس بنیادی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی کہ امریکہ میزائل دفاعی نظام کی تنصیب اور اسے فعال بنانے کے اخراجات ادا کرے گا۔