سرکاری ذرائع کے مطابق یہ میلہ بنوں اور پشاور کے فرنٹئیر ریجنز سمیت خیبر ، کرم ، باجوڑ اور جنوبی وزیرستان ایجنسیوں میں بیک وقت منعقد ہو رہا ہے۔

گورنر خیبرپختونخواء فاٹا یوتھ سپورٹس فیسٹیول آج شروع ہو رہا ہے
28 اپریل 2017 (11:26)
0

گورنر خیبرپختونخواء فاٹا یوتھ سپورٹس فیسٹیول آج فاٹا میں شروع ہو رہا ہے جس چاردن جاری رہے گا۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ میلہ بنوں اور پشاور کے فرنٹئیر ریجنز سمیت خیبر ، کرم ، باجوڑ اور جنوبی وزیرستان ایجنسیوں میں بیک وقت منعقد ہو رہا ہے ۔

فاٹا بھر سے تقریباً ایک ہزار نو سو کھلاڑی تیس مختلف مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔اس موقع پر ایک ثقافتی شو بھی منعقد کیا جائے گا۔