حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک خطرناک موڑ مڑتے ہوئے ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔