تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں کو ماہانہ وظیفہ ،خوردنوش اور رہائش کی مفت سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

وفاقی حکومت قبائلی نوجوانوں کو ایف ڈبلیو او انسٹی ٹیوٹ میں ہنرمندی کی تربیت فراہم کریگی
28 اپریل 2017 (11:12)
0

وفاقی حکومت ایف ڈبلیو او انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن رسالپور میں قبائلی نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت فراہم کرے گی ۔فاٹا کے ترقیاتی ادارے کے مطابق کوانٹیٹی سروے ، ائرکنڈیشنرو ریفریجریشن ، سول سروئیر اور آٹو مکینکس کے شعبوں میں ششماہی کورسز کے لئے داخلے جاری ہیں۔

تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں کو ماہانہ وظیفہ ،خوردنوش اور رہائش کی مفت سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔