پاکستان ،امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں کثیرجہتی تعلقات قائم ہیں:اعزاز
28 اپریل 2017 (06:27)
0

امریکہ میں پاکستان کے سفیراعزازاحمدچودھری نے کہاہے کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں کثیرجہتی تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں ہارورڈکینیڈی سکول کی ایک تقریب میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی۔
سفیرنے کہاکہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پردوطرفہ تعلقات کے فروغ کاخواہشمندہے۔