Friday, 19 April 2024, 12:25:05 pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں لڑکی کے اغواء اور قتل سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
December 28, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور سے لاہور کے علاقے سندر میں لڑکی کے اغواء اور قتل سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔

انہوں نے حراست میں لئے گئے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مجرم سخت سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.