Saturday, 20 April 2024, 11:22:58 am
فرانسیسی مصنف نےکےٹوکوخوبصورت اورشاندار مخروطی مینارقراردیدیا
December 28, 2018

 فرانس کے ریاضی کے ماہر اور مصنف Daniel Parrochja نے اپنی کتاب

The Case of K2 mathematics and mountaineeringمیں کے ٹو کو ایک خوبصورت اور بنیاد ی طور پر ایک شاندار مخروطی  مینار قرار دیا ہے۔

فرانس کے جریدے Montagnes میں شائع ہونےو الے Virgine Troussier کے کتاب کے جائزے میں کہاگیا ہے کہ یہ کے ٹو کے بارے میں انتہائی دلچسپ کتاب ہے جو پاکستان کے قراقرم پہاڑی سلسلے کا بلند ترین پہاڑ ہے اور ایورسٹ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔

کتاب میں مصنف نے پاکستان کے قراقرم پہاڑی سلسلے کا ذکر کیا ہے جو گلیشیر ز سے ڈھکہ ہوا ہے اور یہ تھرڈ پول کی طرح ہے۔

 کتاب اپنے قارئین کو اس فلسفے کی طرف راغب کرتی ہے کہ زندگی ایک پہاڑ ہے جسے سر نہیں کیا جاسکتا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.