Friday, 29 March 2024, 07:01:07 pm
یکم جنوری 2018 کوتمام بنک بندرہیں گے
December 28, 2017

سٹیٹ بنک کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری 2018 کو تمام بنک بند رہیں گے، سٹیٹ بنک ،مائیکرو فنانیشل بنک اورمالیاتی اداروں سمیت تمام بنک عام لین دین کےلئے بند رہیں گے۔

تاہم عملے کے تمام لوگ معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.