Thursday, 25 April 2024, 01:18:53 pm
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں صوبہ پنجاب پولیو سے پاک ہو چکا ہے، حسان خاور
November 28, 2021

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں صوبہ پنجاب پولیو سے پاک ہو چکا ہے۔آج(اتوار) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لئے ویکسین لگانے کا عمل تیز کر دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.