سابق وزیراعظم نوازشریف اورمسلم لیگ کے صدر محمد شہبازشریف کی والدہ کی نمازجنازہ آج سہ پہر لاہور میں ادا کی جائے گی ۔
اس سے پہلے مرحومہ بیگم شمیم اختر کی میت آج صبح لاہور ائیرپورٹ پر پہنچی جہاں مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف نے اپنی والدہ کی میت وصول کی ۔