Sunday, 17 January 2021, 05:12:25 pm
نیا پاکستان منزلیں آسان دوسرے مرحلے میں پختہ سڑکوں کی تعمیر پر 14ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، بزدار
November 28, 2020

فائل فوٹو

پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کے دوسرے مرحلے میں صوبے کے دیہی علاقوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر پر 14 ارب روپے خرچ کئے جائیںگے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دیہی علاقوں میں مجموعی طورپر ایک ہزار 76 کلومیٹر طویل 154 سڑکیں تعمیر کی جائیںگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.