Wednesday, 24 April 2024, 09:08:29 pm
قطر،متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئےروزگارکےنئےمواقع دستیاب ہوںگے:ذوالفقار بخاری
November 28, 2020

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع دستیاب ہوںگے ۔ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کی موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.