Friday, 29 March 2024, 02:33:07 pm
خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے آٹھ نئے سیاحتی زونز قائم کرنے کا فیصلہ
November 28, 2020

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے آٹھ نئے سیاحتی زونز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ان زونز میں چترال کی وادی کیلاش ، دیر زیریں میں شاہی اوربن شاہی ، سوات میں JAROGUDRA ، بونیر میں MARGGOZ DAK SAR بونیر میں MAHABAN اور مانسہرہ میں وادی سیرین اور منور شامل ہیں ۔ان زونز میں ہوٹلز ، ریسٹ ہائوسز ، گالف کورس ، چیئرلفٹ اوردوسری سہولتیں فراہم کی جائیںگی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.