Saturday, 20 April 2024, 10:51:15 am
جوبائیڈن کو پنسلوانیا سے کامیابی کے خلاف ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی درخواست مسترد
November 28, 2020

امریکہ کی وفاقی اپیل عدالت نے نئے منتخب جوبائیڈن کو ریاست پنسلوانیا سے کامیاب قراردینے سے روکنے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی طرف سے دائر درخواست مسترد کردی ہے۔تین ججوں کے پینل کی طرف سے جج STEPHANOS BIDAS نے فیصلہ سنایا جس میں کہاگیا کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہماری جمہوریت کی روح ہے ۔ٹرمپ کی انتخابی ٹیم اور ان کے حامی ججوں کو ریاست مشی گن ، جارجیا، ایریزونا اور ناویڈا میں انتخابی بے ضابطگیوں پر قائل کرنے میں بھی ناکام رہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.