Friday, 29 March 2024, 02:02:11 pm
برطانیہ اور یورپی یونین کےدرمیان براہ راست تجارتی مذاکرات کادوبارہ آغاز
November 28, 2020

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان آج لندن میں براہ راست تجارتی مذاکرات کا دوبارہ آ غاز ہوگا جن کا مقصد برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے عمل کی مدت پوری ہونے سے پہلے کوئی معاہدہ کرنا ہے یہ مدت اس سال کے آخر تک پوری ہورہی ہے ۔یورپی یونین سے علیحدگی کے حوالے سے برطانیہ کے چیف مذاکرات کار DAVIJ FROST نے کہا کہ اگرچہ مذاکرات تاخیر سے ہورہے ہیں تاہم معاہدہ ابھی بھی ممکن ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.