Wednesday, 24 April 2024, 04:57:34 am
صدر مملکت کا امراض چشم کے سینٹر آف ایکسی لینس کے قیام کی ضرورت پر زور
December 02, 2017

صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ آنکھوں کے امراض کے معیاری علاج کیلئے تحقیق ضروری ہے ۔وہ منگل کے روز اسلام آباد میں ایتھلمالوجی ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔صدرنے آنکھوں کی بیماریوں کیلئے سنٹر آف ایکسی لینس قائم کرنے کیلئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔انہوں نے کہاکہ اس مرکز سے امراض چشم کے ماہرین کی اہمیت بڑھانے میں مدد دے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.