Friday, 19 April 2024, 09:29:28 pm
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے مصر میں مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا
October 28, 2021

فائل فوٹو

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے مصر میں مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا۔ پاک بحریہ اور مصر کی بحریہ کے افسروں نے ایک دوسرے کے جہازوں کاد ورہ کیا اور ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے پہلے پی این ایس عالمگیر نے جاپان کے بحری جہاز Yugiri کے ساتھ دوطرفہ مشقوں میں حصہ لیا۔ کمبائنڈ ٹاسک فورس ایک سو اکیاون کے تحت پی این ایس عالمگیر نے بحری قزاقی کیخلاف کثیر ملکی کارروائیوں میں بھی حصہ لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.