Thursday, 25 April 2024, 08:23:39 pm
مشیرقومی سلامتی معید یوسف اور ازبک سفیر کے درمیان ازبکستان کے مشیر قومی سلامتی کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال
October 28, 2021

پاکستان میں ازبکستان کے سفیر Aybek Usmanou نے اسلام آباد میں قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف سے ملاقات کی اور ازبکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کے پاکستان کے آئندہ دورے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کیلئے تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا اور اس سے دوطرفہ تعاون بڑھانے کی راہ ہموار ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.