Thursday, 25 April 2024, 04:32:20 pm
ملک میں ایک روز میں کورونا سے مزید9 افراد جاں بحق
October 28, 2021

ملک میں ایک روز میں کورونا سے مزید نو افراد جاںبحق اور سات سو چھ افراد میںوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز اُنچاس ہزار چا رسو چھیاسی افراد کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے اور مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ چار دو فیصد رہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.