Wednesday, 24 April 2024, 10:38:30 pm
کشمیر کے یوم سیاہ پر جنوبی افریقہ میں پاکستانی و کشمیری برادری کے احتجاجی مظاہرے
October 28, 2021

کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر جنوبی افریقہ میں پاکستانی اور کشمیری برادری نے احتجاجی مظاہرے کئے۔مظاہرین نے جوہانسبرگ ،LENASIAاور RICHARD BAY میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔جو ہانسبرگ میں قونصلیٹ کو ایک احتجاجی یادداشت بھی پیش کی گئی۔بھارتی قونصلیٹ نے احتجاج کو دبانے کیلئے اونچی آواز میں موسیقی کا استعمال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.