Thursday, 25 April 2024, 10:21:15 pm
کینیڈا میں بھی کشمیر کا یوم سیاہ بھرپور انداز میں منایا گیا
October 28, 2021

فائل فوٹو

کینیڈا میں بھی کشمیر کا یوم سیاہ بھرپور انداز میں منایا گیا۔ ٹورنٹو،Vancouver اور Montreal میں کشمیر کا یوم سیاہ منانے کیلئے عوامی مظاہروں سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا اور متعدد تنظیموں نے ویبی نار، تصویری نمائشوں اور عوامی اجتماعات منعقد کئے۔ کینیڈا میں پاکستانی ہا ئی کمیشن نے اوٹاوا میں ایک تقریب کے دوران دستاویزی فلمیں دکھائیں جن میں کشمیر کے یوم سیاہ کے پس نظر اور اہمیت کو اجاگرکیا گیا جبکہ صدر اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.