Thursday, 28 March 2024, 06:05:46 pm
حوثی باغیوں کے حق میں بیان،سعودی عرب اور یو اے ای نے لبنان سے اپنے سفیروں کو واپس بلالیا
October 28, 2021

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کے حق میں لبنان کے وزیر اطلاعات کے ریمارکس کیخلاف احتجاجاً لبنان سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے وزیر اطلاعات جارجKORDAHISکے بیان کے خلاف ایک احتجاجی یادداشت سفیر کے حوالے کی ہے۔خلیج تعاون کونسل نے بھی لبنان کے وزیر اطلاعات کے بیانات کی مذمت کی ہے اور اُن کی معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.