Friday, 29 March 2024, 04:32:38 am
بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے دورہ یو اے ای کے دوران خوشگوار مذاکرات
October 28, 2021

فائل فوٹو

بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے ساتھ خوشگوار مذاکرات کئے۔ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ نے دونوں ملکوں کی دلچسپی کے خلیج ،علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.