Friday, 29 March 2024, 08:04:07 pm
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی علاقے میں مزید3100سے زائد نئے گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنالیا
October 28, 2021

فائل فوٹو

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی بستیوں میں مزید 3100 سے زائد نئے گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایک اعلی فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ نئی اسرائیلی حکومت گزشتہ انتظامیہ سے کم انتہا پسند نہیں ہے۔ اس سے پہلے امریکہ نے اسرائیلی فلسطینی تنازع کے دو ریاستی حل کے امکانات کیلئے ایسے اقدامات کو نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ صہیونی بستیوں میں توسیع کی شدید مخالفت کرتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.