Saturday, 20 April 2024, 12:19:13 pm
امریکہ نے چینی ہائپر سونگ میزائل تجربے کو روس کے خلائی سیارے کے مترادف قرار دیدیا
October 28, 2021

فائل فوٹو

ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے چین کی طرف سے ہائپر سونک میزائل کے حالیہ تجربے کو روس کے پہلے خلائی سیارے سپوتنک کے تجربے کے مترادف قرار دیا ہے۔امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئر مین MARK-MILLEYنے اِس تجربے کو ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک اہم واقعہ قرار دیا۔جنرل MILLEYنے کہا کہ چین کے اسلحہ کے نظام کی ترقی انتہائی تشویش کا باعث ہے۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں چین امریکہ کیلئے بلا شبہ سب سے بڑا علاقائی تزویراتی چیلنج بنے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.