Wednesday, 24 April 2024, 06:49:46 pm
ایران نے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے عالمی طاقتوں سے مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردی
October 28, 2021

ایران نے 2015کے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے آئندہ ماہ کے اواخر تک چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ایران کے جوہری مذاکرات کار علی باقری کانی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مذاکرات کی حتمی تاریخ کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.