Friday, 29 March 2024, 12:10:19 pm
افغانستان کی مدد کیلئے بائیڈن انتظامیہ کوطالبان سے رابطہ رکھنا چاہیے:زلمے خلیل زاد
October 28, 2021

فائل فوٹو

افغانستان سے متعلق امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ بڑھتے ہوئے انسانی بحران کے دوران افغانستان کی مدد کیلئے بائیڈن انتظامیہ کو طالبان سے رابطہ رکھنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ طالبان امریکہ سے معمول کے تعلقات کے خواہشمند ہیں اور چاہتے ہیں کہ امریکہ کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے، مالی پابندیاں ختم کرے اور معاشی امداد فراہم کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.