Friday, 29 March 2024, 05:07:16 am
آئندہ بارہ گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا
October 28, 2021

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور سترہکراچی بائیسپشاور بارہکوئٹہ پانچگلگت تیناورمری اورمظفر آباد نوڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ،پلوامہ ،بارہ مولہ ،اننت ناگ ،شوپیاں ،جموں اورLehمیں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور خشک رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حر ارت۔سرینگر ،پلوامہ اوربارہ مولہ میںپانچ ڈگری سینٹی گریڈ ، جمو ںتیرہ،Lehمنفی چاراوراننت ناگ اورشوپیاں میں چارڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.