Friday, 29 March 2024, 01:22:30 pm
جنوبی افریقی ٹیم کا12 سال بعد پاکستانی میدانوں میں واپسی کیلئے غور
October 28, 2020

فائل فوٹو

کرکٹ ساتھ افریقا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا ایک وفد کھیل کی سرگرمیوں اور سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

اگر تمام معاملات طے پا جاتے ہیں تو یہ جنوبی افریقا کی ٹیم کا 12 سال بعد پاکستان کا دورہ ہوگا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل 2007 میں پروٹیز نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.