Thursday, 25 April 2024, 03:50:19 am

مزید خبریں

 
بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی،دو کشمیری نوجوان شہید
October 28, 2020

فائل فوٹو

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی میں ضلع بڈگام میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارتی فوجیوںنے نوجوانوں کو مچھوا کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.